اطالوی وزیر اعظم اپنے قومی پرچم سے متعلق لا علم، سوال پر سبکی کا سامنا کرنا پڑا

Aug 01, 2023

روم(این این آئی)اطالوی وزیر اعظم جارجیا میلونی کو امریکا میں سبکی کا سامنا کرنا پڑا۔  جب ان سے انکے ملک کے پرچم کے رنگوں کے معنی کے بارے میں پوچھا  گیا۔ یہ سوال انکے لئے حیران کن تھا اور جواب نہ دے سکنے پر شرمسار ہو گئیں۔ جھجکتے ہوئے جواب دیا،ہاں... ہاں۔ مگر یہ جواب نہیں تھا۔

مزیدخبریں