اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) سپریم کورٹ نے کیمیکل ملا دودھ فروخت کرنے والے تین ملزمان کی درخواست ضمانت خارج کر دی ہیں جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے درخواستوں پر سماعت کی۔عدالت عظمیٰ نے پنجاب کے سپیشل پراسیکیوٹر کو دو ماہ میں ملزمان کا ٹرائل مکمل کرانے کی ہدایت کی۔