ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی سپورٹر کی بازیابی کی درخواست پر حکومت سے 2 اگست کو جواب طلب

Aug 01, 2024

لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار الحق پنوں نے پی ٹی آئی سپورٹر ارسلان کی بازیابی کی درخواست پر حکومت سے 2 اگست کو تحریری جواب طلب کرلیا۔ وکیل درخواست گزار کا موقف ہے کہ 21 جولائی کو گھر سے اٹھوا لیا گیا ،پولیس نے فیملی ممبران کے موبائل اور لیپ ٹاپ قبضہ میں لے لئے۔

مزیدخبریں