ٹیکس نیٹ کو ڈیجیٹلائزیشن ،ٹیکس بیس کو بڑھانے  کیلئے بے جا شرائط کا خاتمہ ضروری:امانت بشیر 

Aug 01, 2024

لاہور(کامرس رپورٹر)پاکستان ٹیکس ایڈوائزر زایسوسی ایشن کے سینئر ممبر چودھری امانت بشیر نے کہا ہے کہ ٹیکس نیٹ کو ڈیجیٹلائزیشن کرنے اور ٹیکس بیس کو بڑھانے کیلئے بے جا شرائط کا خاتمہ ہونا چاہیے۔خریداروں کی سیلز ٹیکس ریٹرن سپلائرز کی سیلز ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کے ساتھ مشروط کر دی گئی ہیں جو کہ ظلم اورزیادتی ہے۔

مزیدخبریں