شہادت کا بدلہ سپیشل آپریشن کے ذریعے لیا جائے گا: ایرانی مندوب

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب نے کہا ہے کہ ایران اسماعیل ہانیہ کی شہادت کا بدلہ سپیشل آپریشن کے ذریعے لے گا۔ ایران کی جوابی کارروائی اسرائیل کو افسوس پر مجبور کر دے گی۔

ای پیپر دی نیشن