اسلام آباد (وقائع نگار) پیکا کورٹ کے جج محمد افضل مجوکا کی عدالت نے پیکا ایکٹ کے تحت متنازعہ ٹویٹس پر درج دو مقدمات میں اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم کردی۔ وکیل نے موقف اختیار کیا گیا کہ اعظم سواتی 27 نومبر 2022 کو گرفتار ہوئے اور چار دن جسمانی ریمانڈ پر رہے، اعظم سواتی عدالت کے سامنے پیش نہیں ہوئے اور عدالت نے ضمانت خارج کردی۔