حکومت نے 141 ارب کے  پی آئی بانڈ فروخت کر دیئے

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سٹیٹ بنک نے کہا ہے کہ حکومت نے 141 ارب روپے مالیت کے پی آئی بیز نیلامی میں بیچے ہیں۔ حکومت کا ہدف 125 ارب مالیت کے بانڈ فروخت کرنے کا تھا۔ 

ای پیپر دی نیشن