ایف بی آر نے رواں مالی سال کے پہلے ماہ کے محصولات کا ہدف کامیابی سے حاصل کرلیا 

Aug 01, 2024

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایف بی آر  نے رواں مالی سال کے پہلے مہینے جولائی 2024  کے لئے مقرر کردہ محصولات کا ہدف کامیابی سے حاصل کرلیا ہے۔ جولائی کے مہینے میں 656  ارب روپے کے ہدف کے مقابلہ میں 659.2 ارب روپے کے خالص محصولات جمع کئے گئے ہیں۔ 

مزیدخبریں