لاہور (کامرس رپورٹر) شوگر ایڈوائزری بورڈ اور کابینہ کمیٹی کا مشترکہ اجلاس آج یکم اگست کو اسلام آباد میں ہو گا۔ صدارت وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں چینی کی ایکس-مل اور ریٹیل قیمتوں اور دیگر امداد کا کا جائزہ لیا جائے گا۔