بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کی گرفتاری کے خلاف درخواستوں پر نیا بنچ آج سماعت کرے گا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری کے خلاف درخواستوں پر نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر آج سماعت کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن