اسماعیل ہانیہ کی شہادت، ایران میں انتقام کی علامت ’سرخ پرچم‘ لہرا دیا گیا 

تہران (نیٹ نیوز) ایران کے دارالحکومت تہران میں اسماعیل ہانیہ کی شہادت کے بعد قم میں انتقام کی علامت سرخ پرچم لہرا دیا گیا۔ ایرانی پریس ٹی وی کے مطابق ایران کے مذہبی اہمیت کے حامل اہم شہر قم کی مسجد جمکران میں ایرانی روایات کے مطابق انتقام کی علامت سرخ پرچم بھی لہرا دیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن