کا نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار اور صحافی اس پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے ۔ ادھر پشاورمیں بھی محرم الحرام کے پیش نظرڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے دفعہ ایک سوچوالیس کے تحت شہربھرمیں ہوٹلوں اورمسافرخانوں کو مکمل سیل کردیا گیا ہے۔ شہر کے تمام حساس علاقوں میں خفیہ کیمروں کی تنصیب کا کام جاری ہے۔ سیکیورٹی پلان کے تحت محرم الحرام کے ابتدائی دس دن ماتمی جلوسوں کی گزرگاہوں کو مکمل طور پر سیل رکھا جائے گا جبکہ آخری تین دن شہر کے تمام تجارتی مراکز اور بڑے بازار بھی بند رہیں گے۔ شہر میں افغان مہاجرین اور قبائلی افراد کا داخلہ بھی ممنوع قرار دیا گیا ہے ۔
سی سی پی اورلاہوراسلم ترین کاکہناہے کہ محرام الحرام میں بڑی دہشتگردی کا خطرہ ہےجس کے پیش نظر پہلے عشرے میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی عائدکردی گئی ہے
Dec 01, 2010 | 14:27