لاہور (پ ر) الاحسان ویلفیئر آئی ہسپتال مغلپورہ کے زیراہتمام گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ستوکتلہ لاہور میں آج یکم دسمبر بروز ہفتہ کو صبح 8 بجے سے 2 بجے تک (زیرسرپرستی کرم الٰہی خان آف یو۔کے) فری آئی کیمپ لگایا جا رہا ہے جس میں آنکھوں کا معائنہ، آپریشن، فری ادویات اور عینکیں مفت دی جائیں گی۔