لاہور (پ ر) ژونگ پاکستان کی سب سے تیزی سے ترقی کرتے ہوئے نیٹ ورک نے اپنی کارنامہ آفر کے جیتنے والوں کا اعلان کرکے مد مقابل کمپنیوں پر ایک بار پھر سبقت لے گئی پیشکش سے ٹیلی کام کمپنی 5 خوش قسمت صارفین کو بالکل نئی ہونڈا سوک کاریں اور 40 صارفین کو موٹرسائیکلیں دی گئیں۔ لکی ڈرا کا انعقاد ژونگ کے سی ای او فین یون جون اور سی او او ساجد محمود اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر عثمان اسحاق نے کیا۔ لکی ڈرا میں شامل ہونے کیلئے 25 نومبر تک کم از کم 200 روپے کا بیلنس علاوہ ٹیکس استعمال کرنا تھا۔
ژونگ ”کارنامہ مہم“ کی کاروں کی قرعہ اندازی
Dec 01, 2012