سابق ٹیسٹ امپائر اطہر حسین زیدی کاانتقال

Dec 01, 2012


لاہور (سپورٹس رپورٹر) سابق ٹیسٹ امپائر اطہر حسین زیدی اظہر زیدی کے بھائی انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ آج 2 بجے 1041 راوی بلاک اقبال ٹا¶ن میں ادا کی جائے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

مزیدخبریں