سابق کرکٹر منیر ملک انتقال کر گئے


کراچی (وقت نیوز) سابق کرکٹر منیر ملک طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ اسپرا اپارٹمنٹ حسن سکوائر کراچی میں ادا کی جائیگی۔

ای پیپر دی نیشن