اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کیلئے لوکل گورنمنٹ آرڈیننس تیار، سمری وزیراعظم کو ارسال

اسلام آباد (ثناء نیوز) اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لئے لوکل گورنمنٹ آرڈیننس تیار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزارت قانون نے اس حوالے سے سمری وزیراعظم کو بھجوا دی۔ وزیراعظم کی ایڈوائس پر صدر مملکت جلد آرڈیننس جاری کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...