غازی قتل کیس: ناقص تفتیش کے خلاف شکایات، آئی جی اسلام آباد کی گواہوں کے بیانات قلمبند کرانے کی یقین دہانی

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت)  عبدالرشید غازی قتل کیس کی تفتیش کیلئے  ڈی آئی جی اسلام آباد خالد خٹک کی سربراہی میںجے آئی ٹی کی ناقص تفتیش پرآئی جی اسلام آباد نے سخت نوٹس لیتے ہوئے گواہان کے بیانات قلم بند کرانے کی یقین دہانی کرا دی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...