صوبائی تعصب کی بیماری

میں چاہتا ہوں کہ مسلمان صوبائی تعصب کی بیماری سے چھٹکارا حاصل کریں۔ کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی جب تک اس کے افراد ایک صف میں متحد ہو کر آگے نہیں بڑھتے۔ ہم سب پاکستان کے شہری ہیں۔ پاکستان میں زندگی بسر کرتے ہیں۔ اس لئے ہمیں بھی اس کا حق ادا کرنا چاہئے۔ ہمیں اس کی خدمت کرنی چاہئے تاکہ یہ دنیا کی ایک شاندار، عظیم اور خوشحال مملکت بن جائے۔ (بار ایسوسی ایشن، کراچی، 25 جنوری 1948ئ)

قائداعظم نے فرمایا

قائداعظم نے فرمایا

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...