پشاور (نوائے وقت رپورٹ) رزمک میں حکومت اور قبائل کے امن جرگہ میں مذاکرات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر قبائل نے علاقہ کو غیر ملکی دہشت گردوں سے پاک کرنے کی یقین دہانی کرا دی امن جرگہ نے کہا کہ آپریشن ضرب عضب نے علاقے کو دہشت گردوں سے پاک کر دیا ہے۔جرگہ نے آئی ڈی پیز کی واپسی کا عمل جلد شروع کرنے کی اپیل کی۔
وزیر قبائل یقین دہانی