قومی اسمبلی کا اجلاس آج دوبارہ شروع ہو گا

Dec 01, 2014

اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی کا 16 واں اجلاس 2روزہ وقفہ کے بعد (آج) پیر کو دوبارہ شروع ہو گا، اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال،شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب، بجلی و گیس کی لوڈشیڈنگ، امن و امان کی صورتحال سمیت دیگر اہم قومی امور پر بحث کی جائے گی۔،اجلاس میںسابق سینیٹر ڈاکٹر ایاز سومرو کے قتل کے خلاف احتجاج اور واک آﺅٹ متوقع ہے، اجلاس میں ارکان قومی اسمبلی صدر مملکت کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر بحث کریں گے۔
مقبوضہ کشمیر میں انتخابات کے دوسرے مرحلے سے پہلے پاک رینجرز نے ورکنگ با¶نڈری سے فائرنگ کی‘ بھارت کا الزام
اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) بھارت نے الزام لگایا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انتخابات کے دوسرے مرحلے سے پہلے پاکستانی رینجرز نے ورکنگ با¶نڈری سے فائرنگ کی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی وزیراعظم نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ووٹروں کے ٹرن آ¶ٹ کے باعث دہشت گرد عناصر بہت پریشان ہیں۔
بھارت الزام

مزیدخبریں