اشرف غنی اورچیف ایگزیکٹیو نئی کابینہ کے قیام پر متفق،وزراءکو مرحلہ وارمتعارف کرایاجائیگا:صدارتی ترجمان

کابل(این این آئی)افغان صدراشرف غنی اور چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کابینہ کے قیام پر متفق ہوگئے،کابینہ میں نئے چہرے شامل کیئے جائیں گے جبکہ تقرریاں میرٹ پر کرنے کا بھی عہد کیاگیاہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدارتی ترجمان نزیف اللہ سالار زئی کے مطابق صدر اور چیف ایگزیکٹو چار شرائط کے تحت کابینہ کی تشکیل پر متفق ہوگئے ،وزرا کو مرحلہ وار متعارف کروایا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن