وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی دفاعی صنعت تیزی سے ترقی کر رہے ہی دور جدید میں تبدیلیوں کا سامنا کرنا ہے تو ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنا ضروری ہے

کراچی میں دفاعی صنعتی نمائش آئیڈیاز 2014 سے خطاب کرتے ہوئےوزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان کی دفاعی صنعت پھل پھول رہی ہے اور اس کی ترقی پاکستان کی دفاعی ضرورت بھی ہےپاکستانی دفاعی مصنوعات کا معیار بہترین ہے،ریاستوں کی داخلی سلامتی کیلیے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنا ہوگاپاکستان سے ثابت  کر دیا ہے کہ اس کی دفاعی صنعت ترقی یافتہ اور جدید ہےوزیر اعظم کا کہنا تھا کہ  ایک متاثرکن نمائش ہے،پاکستان کی دفاعی صنعت کی ترقی میں کام کرنے  قابل تعریف ہیں نمائش کے شرکا کو آمد پر خوش آمدید کہتا ہوںف
 

ای پیپر دی نیشن