سکھر میں جمعیت علمائے اسلام فے کے مجلس عاملہ کے اجلاس کے بعد نیوز کانفرنس کرتے ہوئے مولانا عبدالغفور حیدری نے اعلان کیا کہ پانچ دسمبر کو مختلف شہروں میں ڈاکٹر خالد محمود سومرو کے قتل کیخلاف احتجاج کیا جائے گا جبکہ آئیندہ سال یکم مارچ کو اسلام آباد میں بھی بڑا عوامی اجتماع منعقد کرینگے ،اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پوری دنیا میں جنگ امریکہ کا ایجنڈا ہے،،ایک سال کے جواب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ وزیر اعظم کو چاہیے کہ وہ عسکری قیادت کے ساتھ بیٹھ کر بات کریں تاکہ معاملات کو حل کیا جاسکے
جمیعت علمائے اسلام فے نے ڈاکٹر خالد محمود سومرو کے قتل کیخلاف مختلف شہروں میں احتجاج کا اعلان کردیامولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہم کسی قاتل کے پیچھے نہیں بھاگ سکتے
Dec 01, 2014 | 16:12