لاہورمیں ایشین پارلیمنٹری اسمبلی کانفرنس جاری ہے، اجلاس میں ایشین پارلیمنٹ کے قیام کی تجویز پیش کی گئی جبکہ انیس قراردادیں متفقہ طور پر منظورکرلی گئیں ہیں جن میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کرپشن اور بدعنوانی کی روک تھام اوردہشت گردی سے نمٹنے کے لئے مناسب اقدامات کی قرارداد سرفہرست ہے ،،اس موقع پر میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے سینیٹر مشاہد حسین نے کہا کہ سیاسی اختلافات موسم کی تبدیلی کے ساتھ بڑھتے جارہے ہیں
لاہورمیں ایشین پارلیمنٹری اسمبلی کانفرنس جاری ہےجس میں انیس قراردادیں متفقہ طور پر منظور کرلی گئیں
Dec 01, 2014 | 17:07