نواز، مودی ملاقات: دعا ہے سرحد پار امن، خوشحالی کی صورت میں اچھے نتائج نکلیں گے: شتروگھن سنہا

Dec 01, 2015

نئی دہلی (آئی اےن پی)بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کے رہنما شتروگھن سنہا نے نواز شریف مودی ملاقات کو خوش آئند قرار دےتے ہوئے کہا ہے دونوں رہنماﺅں کی ملاقات سے سرحد پار امن اور خوشحالی آئے گی۔ مےڈےا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ےہ دونوں ممالک کے وسےع تر مفاد مےں اےک نہاےت مثبت قدم ہے۔ مجھے امےد ہے اور مےری دعا ہے اس ملاقات کے سرحد پار امن اور خوشحالی کی صورت مےں اچھے نتائج نکلےں۔بھارت کے دفاعی تجزےہ کار راہول جلالی کا کہنا ہے ملاقات مستقبل مےں دونوں ممالک کے درمےان مذاکرات کا تعےن کرے گی۔

مزیدخبریں