چہلم امام حسینؓ، پنجاب میں پرسوں کیلئے ڈبل سواری پر پابندی لگا دی گئی

Dec 01, 2015

لاہور (پ ر) محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ بھر میں چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر امن و امان برقرار رکھنے کیلئے دفعہ 144 کے تحت ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ پابندی 3 دسمبر بروز جمعرات کے دن نافذ العمل ہو گی۔

مزیدخبریں