سنگیتا کی نئی فلم ”تم ہی تو ہو“ کی شوٹنگ

Dec 01, 2015

لاہور (کلچرل رپورٹر) فلم ڈائریکٹر اور فلم پروڈیوسر سنگیتا کی نئی فلم ”تم ہی تو ہو“ کی شوٹنگ لاہور کے مختلف مقامات پر جاری ہے۔ شوٹنگ میں اداکار دانش تیمور، اداکارہ ماتیرا اور دیگر فنکاروں نے حصہ لیا۔

مزیدخبریں