اسلام آباد (آئی اےن پی) وفاقی دارالحکومت مےں بلدےاتی انتخابات مےں پاکستان تحرےک انصاف کا کارکن جعلی صحافی بن کر پولنگ کا معائنہ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گےا۔ تفصےلات کے مطابق گزشتہ پولنگ کے دوران جی سےون تھری کے پولنگ سٹےشن پر تحرےک انصاف کا کارکن الےکشن کمشن کی جانب سے صحافےوں کو جاری ہونے والے سپےشل کارڈز کی نقل پر پولنگ کا معائنہ کرتے ہوئے پکڑا گےا جس پر پرےذائےڈنگ افسر نے اس کو پولےس کے حوالے کر دےا۔
پی ٹی آئی/کارکن گرفتار
تحرےک انصاف کا کارکن جعلی صحافی بن کر پولنگ کا معائنہ کر تے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار
Dec 01, 2015