صوبائی حکومت ینگ ڈاکٹرزکے جائز مطالبات فوری تسلیم کرے : میاں مقصود احمد

Dec 01, 2016

لاہور (خصوصی نامہ نگار)امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدنے کہاہے کہ ینگ ڈاکٹرزایک مرتبہ پھر سے لاہور،راولپنڈی،ملتان اورفیصل آباد کی سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔صوبائی حکومت ینگ ڈاکٹرزکے جائزمطالبات فوری تسلیم کرے۔

مزیدخبریں