چلی کی عدالت میں 3 اسرائیلی ججوں کیخلاف انسانیت، جنگی جرائم کے الزام میں مقدمہ

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی) چلی کی ایک عدالت میں اسرائیلی سپریم کورٹ کے 3ججوں کےخلاف انسانیت اور جنگی جرائم کے الزام میں مقدمہ دائر کیا گیا ہے۔ اس امر کا انکشاف اسرائیلی میڈیا ذرائع نے کیا ہے۔عبرانی اخبار ’ہارٹز ‘نے آن لائن ایڈیشن میں دعویٰ کیا کہ مقدمہ کی بنیاد اسرائیلی عدالتوں کا وہ فیصلہ ہے جس میں جنوب مغربی کنارے کے شہر بیت لحم کے قریبی علاقے 'بیت جالا' میں نسلی امتیاز کی مظہر دیوار فاصل کی تعمیر کو جائز قرار دیا گیا تھا۔

چلی / مقدمہ


 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...