یورپ میں جعلی اشیاءفروخت کرنے والی 4500 ویب سائٹس بند، 12گرفتار

برسلز (این این آئی) یورپ میں مسروقہ اور جعلی اشیاءفروخت کرنے والی ساڑھے چار ہزار ویب سائٹس بند کر دی گئی ہیں۔ دوسری جانب ہالینڈ کی پولیس نے مسروقہ اشیاءکا کاروبار کرنے کے الزام میں بارہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق جعل ساز جانتے ہیں کہ انٹرنیٹ پر اشیاءفروخت کرنے کے لامحدود مواقع ہیں۔
اور وہ اس کا بھرپور فائدہ اٹھا رہے ہیں۔

ویب سائٹس

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...