لاہور (سپورٹس رپورٹر) چیف آف ائر سٹاف نیشنل کبڈی چیمپئن شپ میں مزید چار میچوں کا فیصلہ ہو گیا۔ واپڈا نے ریلوے کو 62-38 ، آرمی نے پولیس کو 61-35 ، پی اے ایف نے اسلام آباد کو 31-16 جبکہ سوئی گیس ٹیم نے حریف ٹیم کو 64-33 سے مات دی۔
چیف آف ائر سٹاف کبڈی چیمپئن شپ‘ واپڈا‘ آرمی پی اے ایف‘ سوئی نادرن گیس کی ٹیمیں کامیاب
Dec 01, 2016