لاہور (پ ر) ورلڈکالمسٹ کلب کے مرکزی صدرمحمدناصراقبال خان،سینئر وائس چیئرمین میاں محمدسعید کھوکھر،سیکرٹری جنرل فاروق حارث العباسی، آزاد ریاست میںاداروں کی آزادی سلب نہیں کی جاسکتی۔ اخبارات اورالیکٹرانک میڈیا کوآزادانہ طورپر کام کرنے دیاجائے،آمرانہ ہتھکنڈوں سے سچائی کاپرچم سنگوں نہیں ہوگا۔آزادی اظہار پرشب خون مارنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔