لاہور(سپورٹس رپورٹر) لاہور چڑیا گھر میں ساو¿ تھ افریقہ سے لائے جانے والے چیتا کے جوڑے میں سے نر چیتا بھی ہلاک ہو گیا۔ ترجمان لاہور چڑیا گھر کے مطابق یہ جانور انڈر آبزرویشن تھا، مرنیوالا نر چیتا میں ڈائریا کی علامات پائی گئی تھیں۔ ہلاک ہونے والا یہ جانور ڈائریا کے مرض میں مبتلا ہونے سے قبل 8 نومبر کو منہ میں چھالوں کی بیماری کا شکار ہو گیا تھا مگر ویٹرنری افسران کے علاج معالجہ کے باعث بعد ازاں صحت یاب ہو گیاتھا۔
لاہور چڑیا گھر میں ساو¿ تھ افریقہ سے لائے جانے والے چیتا کے جوڑے میں سے نر چیتا بھی ہلاک ہو گیا
Dec 01, 2017