ڈا¶ن سنڈروم میں مبتلا لڑکی کی مقابلہ حسن میں شرکت

نیویارک (نیٹ نیوز) امریکی ریاست مینیسوٹا میں گزشتہ دنوں سالانہ مقابلہ حسن کا انعقاد کیا گیا جس میں 51 حسینا¶ں نے حصہ لیا۔ رواں برس اس مقابلے میں ڈاو?ن سنڈروم میں مبتلا 22 سالہ حسینہ میکیلا نے پہلی مرتبہ مقابلے میں حصہ لے کر تاریخ رقم کی۔

ای پیپر دی نیشن