اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں گزشتہ رات وٹس ایپ سروس معطل ہو گئی‘ تاہم پاکستان میں وٹس ایپ سروس تھوڑی دیر بند رہنے کے بعد بحال ہو گئی۔ شمالی و جنوبی امریکہ‘ یورپ میں بھی وٹس ایپ سروس میں تعطل پیدا ہو گیا۔ اس حوالے سے وزیرداخلہ احسن اقبال نے وضاحت کی کہ وٹس ایپ سروس کی بندش کا کوئی حکم نہیں دیا۔
تعطل