کراچی( پ ر) میزان کی جانب سے چائے کے دم دار میزان ہردم برانڈ کی لانچنگ کی تقریب مقامی ہوٹل منعقد ہوئی ۔ رنگا رنگ تقریب میں میزان گروپ کے تمام شعبہ جات میزان گھی اور تیل‘ میزان مشروبات اورمیزان چائے کی ٹیموں نے شرکت کی۔ تقریب میں برانڈ منیجر سمیع الرحمن اورگروپ مارکیٹنگ منیجر عالمگیر جنجوعہ کے ساتھ ساتھ میزان گھی ‘ تیل اورچائے کے سی اواو جناب عابد رضا اورتینوں مالکان گروپ چیئرمین میزان میاں ذوالفقار ریاض‘ (باقی صفحہ 4پر)