پشاور:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویزخٹک کی زیرصدارت اہم نوعیت کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ کےپی کے نے تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی کاازسرنوجائزہ لینےکی ہدایت کی اور کہا کہ تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی کےاقدامات مزید سخت کیےجائیں-ایک نجی ٹی وی کیمطابق کے پی کے حکومت علماومشائخ اورسیاسی لیڈرشپ کواعتماد میں لینےکافیصلہ کیاہے، وزیر اعلٰی نے کہا کہ بہترین کارکردگی پرپولیس اہلکاروں کوتعریفی اسناد اورانعام دیاجائےگا، پولیس اورآرمی کوبہادری کامظاہرہ کرنےپرانہیں خراج تحسین پیش کرتاہوں،