لاہور (سپورٹس ڈیسک)کرپٹو کرنسی فراڈ میں عالمی نمبر ون باکسر فلائیڈ مے ویدے اور میوزک پروڈیوسر ڈی جے خالد کو بھاری جرمانہ کردیا۔سکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن کے روبرو دونوں سیلبرٹریز اپنا دفاع کرنے میں ناکام رہے تاہم انہوں نے ایکسچینج کمیشن سے ڈیل کرلی۔