گوئٹے مالا: نسل کشی، انسانیت کیخلاف جرائم پر سابق فوجی افسروں کا ٹرائل شروع

نیو یارک (انٹرنیشنل ڈیسک) وسطی امریکی ملک گوئٹے مالا میں ماضی کے اعلیٰ فوجی افسروں کے خلاف نسل کشی اور انسانیت کے خلاف جرائم کے الزامات کے تحت مقدمے کی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ گوئٹے مالا 36 برس تک خانہ جنگی کا شکار رہا اس دور میں فوجی کارروائیوں کے سربراہ لوئس اینریق میڈونزا کے خلاف مقدمے کی کارروائی مارچ میں شروع کی جائے گی۔ ان پر الزام ہے کہ وہ کم از کم 1771 افراد کے قتل اور ہزاروں دیگر افراد کی بے گھری میں ملوث تھے۔

ای پیپر دی نیشن