ماڈل کریمینل کورٹ فیروزوالہ میں مقدمہ قتل کا فیصلہ ،دو ملزمان کو سزائے موت

فیروزوالہ (نامہ نگار )ماڈل کریمینل ٹرائل کورٹ فیروزوالہ کے جج محمد ندیم انصاری نے مقدمہ قتل کا فیصلہ سناتے ہوئے دو ملزموں عمران اور جاوید کو سزائے موت اور 2,2لاکھ روپے ہرجانے کی سزا کا حکم سنایا استغاثہ کے مطابق 30نومبر 2017میں ملزمان نے تھانہ نارنگ کے علاقہ چک وڑائچ میں فائرنگ کر کے نوجوان محمد علی کو ہلاک کیا تھا ۔

ای پیپر دی نیشن