بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی چیف آرگنائزر تحریک انصاف سیف اللہ نیازی سے ملاقات

Dec 01, 2019

اسلام آباد( نوائے وقت رپورٹ ) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی کشمیرکے صدر ایل3میرپور3 سے و نو منتخب ممبر اسمبلی بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی مرکزی سیکرٹریٹ پاکستان تحریک انصاف آمد، چیف آرگنائزر پاکستان تحریک انصاف سیف اللہ خان نیازی سے تفصیلی ملاقات۔دونوں رہنمائوں کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت آزاد کشمیر کی سیاسی و تنظیمی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ اس موقع پر چیف آرگنائزرپاکستان تحریک انصاف سیف اللہ خان نیازی نے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو حلقہ ایل اے 3 میرپور کے انتخاب میں کامیاب ہونے پر مبارکباد ۔

مزیدخبریں