برلن ( انٹر نیشنل ڈیسک )جرمن حکومت میں شامل دوسری بڑی اتحادی جماعت ایس پی ڈی کی قیادت کا انتخاب آج ہفتے کے روز ہو رہا ہے۔ پارٹی قیادت کے لیے جرمن وزیر خزانہ اور نائب چانسلر اولاف شولز اور کلارہ گیوِٹس سوشل میدان میں ہیں۔ دونوں رہنماؤں کا تعلق مشرقی جرمن ریاست برانڈنبرگ سے ہے اور وہ موجودہ حکومت کی حمایت کرتے ہیں۔ تاہم بعض لوگوں کا خیال ہے کہ جماعت کو حکومت سے الگ ہو کر پارٹی کی تنظیمِ نو پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے۔ پارٹی قیادت کے لیے جرمن وزیر خزانہ اور نائب چانسلر اولاف شولز اور کلارہ گیوِٹس سوشل میدان میں ہیں۔ دونوں رہنماؤں کا تعلق مشرقی جرمن ریاست برانڈنبرگ سے ہے اور وہ موجودہ حکومت کی حمایت کرتے ہیں۔ تاہم بعض لوگوں کا خیال ہے کہ جماعت کو حکومت سے الگ ہو کر پارٹی کی تنظیمِ نو پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے۔