پیپلزپارٹی نے مزدوروں اورکسانوں کوزبان دی ‘رحمان ملک: یوم تاسیس پر بیان

اسلام آباد (نیوزرپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹررحمان ملک نے پارٹی کے یوم تاسیس پر پارٹی کومبارکباداورشہداء کوخراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ 52 سال قبل ذوافقارعلی بھٹو نے پیپلزپارٹی کی بنیادرکھی ان کی سحرانگیزشخصیت کی وجہ سے جلدہی پیپلز پارٹی غریب عوام کی آواز بنی،ایک بیان میںانہوںنے کہا کہ ،پیپلزپارٹی نے مزدوروں اورکسانوں کوزبان دی اورانہیں اپنے حقوق کا شعور بخشا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...