سیاسی مخالفین کو انتقام کانشانہ بنایا جارہا ہے : عمران بھٹی

فاروق آباد(نمائندہ خصوصی)پیپلزپارٹی کے ضلعی نائب صدر چودھری عمران خان بھٹی نے کہا ہے کہ احتساب کے نام پر سیاسی مخالفین کو انتقام کانشانہ بنایا جارہا ہے وزیراعظم سیاسی مخالفین کی کردار کشی کی بجائے اپنے کردار پر نظرثانی کریں سابق صدر آصف علی زرداری کو قید تنہائی میں رکھ کربنیادی حقوق کو پامال کیا جارہا ہے مگر اس کے باوجود پی پی پی کی قیادت موجودہ حکمرانوں سے کوئی ڈیل نہیں کریگی بلکہ ان کا ہر محاذ پرڈٹ کر مقابلہ کریگی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...