مہنگائی‘بے روزگاری کا خاتمہ کئے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا:میجر حسن سردار

جوئیانوالہ (نامہ نگار)مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنما و سابق یو سی وائس چیئرمین میجر حسن سردار نے کہا ہے کہ مہنگائی،بے روزگاری کے خاتمے کے بغیر ملک کبھی ترقی نہیں کرسکتا، مہنگائی کی وجہ سے عوام پریشان حال ہیں، اشیا خورونوش ودیگر ضروریات زندگی غریب کی پہنچ سے دور ہوچکی ہیں عوام کی حالت پر حکمران رحم کھائیں اور انہیں مہنگائی سے نجات دیں ورنہ اقتدار سے الگ ہو جائیں تاکہ باصلاحیت قیادت ملکی سلامتی و عوامی خوشحالی یقینی بناسکے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...