جاپان:آتش فشاں ایک بار پھر پھٹ گیا،دھوئیں کالے بادل چھاگئے

جاپان میں آتش فشاں پھر سے متحرک ہوگیا، سیکڑوں فٹ کی بلندی تک دھوئیں کے کالے بادل چھا گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جاپان میں   آتش فشاں ایک بار پھر پھٹ پڑا اور دھوئیں کے ساتھ ساتھ راکھ کا اخراج شروع ہو گیا   جس کے بعد سیکڑوں فٹ کی بلندی تک دھویں کے کالے بادل چھاتے ہوئے دکھائی دئیے۔  اس آتش فشاں پھٹنے سے قریبی آبادی کے لوگوں کی زندگی کو خطرات لاحق ہوگئے   تاہم ماہرین اس کی مکمل نگرانی کررہے ، اس آتش فشاں پھٹنے کے بعد راکھ اور دھواں اگلنے کے یہ مناظر کیمرے نے محفوظ کرلیے  ۔

ای پیپر دی نیشن