جلال پورپیروالہ(نامہ نگار) محلہ شورکوٹ میں 6مسلح ڈکیت علی الصبح سعیداحمد کے گھر گھس گئے اور گن پوائنٹ پر مکینوں کو یرغمال بنا کر لوٹ مار شروع کردی۔مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر 5لاکھ کی نقدی اور طلائی زیورات لوٹ لئے اور ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے ۔
6مسلح افراد کا شہری کے گھرپردھاوا مکین یرغمال ٗ نقدی و زیور لوٹ کر فرار
Dec 01, 2020