بہاولپور(خبرنگار)چیئرمین بہاولپورصوبہ اتحاد صاحبزاد فرخ رفیع عباسی نے کہاہے کہ حکمران جماعت وعدوں کی پاسداری کرتے ہوئے بہاولپورکی صوبائی حیثیت کوبحال کریں۔ محسن پاکستان فرمانرروائے بہاولپورنواب صادق محمدخان کی پاکستان کی خاطردی گئی قربانیوں کوفراموش نہیں کیاجاسکتا۔ فرمانروائے بہاولپورنے نوزائیدہ مملکت کے ملازمین اورمہاجرین کی خاطرخزانوں کے منہ کھول دیئے تنخواہیں، خوراک اوررہائش فراہم کرتے ہوئے قائداعظم کے مشن کی تکمیل کی خاطراپنابھرپورکرداراداکیا۔
حکمران جماعت وعدوں کی پاسداری کرتے ہوئے بہاولپورکی صوبائی حیثیت کوبحال کرے
Dec 01, 2020